بجھا چونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقرر طریقے کے مطابق پانی میں حل کی ہوئی چونے کی ڈلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مقرر طریقے کے مطابق پانی میں حل کی ہوئی چونے کی ڈلی۔